عید قربان پر مویشی فروخت کرنے والوں کی عید کیسے گزرتی ہے؟

منگل 27 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہم لوگوں کی عید نہیں ہے، مجبوری سے بیٹھے مزدوری کر رہے ہیں۔ قربانی کے جانوروں کی فروخت میں کمی آئی ہے، اب کمائی نہیں صرف گزارہ ہو رہا ہے۔ قربانی کے جانور فروخت کرنے والے بیوپاریوں کی کہانی

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp