اسلام آباد میں بارش کے بعد ملک بھر میں کہاں برسات کا امکان ہے؟

ہفتہ 24 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہلکی بوندا باندی، آسمان پر چھائے بادلوں اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار بنا دیا، جس سے شہریوں کا ویک اینڈ بھی خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ آئندہ 2 روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش متوقع ہے، جبکہ پنجاب کے بعض بالائی علاقوں، جن میں راولپنڈی، اٹک اور جہلم شامل ہیں، وہاں بھی وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ویک اینڈ پر مری، گلیات اور دیگر تفریحی مقامات کا رخ کرنے والوں کو سفر سے پہلے ٹریفک ایڈوائزری اور تازہ صورت حال معلوم کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے تاکہ موسم کی خرابی یا ٹریفک کی ممکنہ مشکلات سے بچا جا سکے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مونالیزا تک رسائی بند، احتجاج کے پیش نظر پیرس کے عجائب گھر مقفل، سڑکیں میدان جنگ میں تبدیل

کے پی: پی پی ٹی آئی تنظیم برقرار، جنید اکبر کی صدارت بحال، اندرونی اختلافات کے باوجود اہم ترین نوٹیفیکیشن جاری

کل انگلینڈ کے ساتھ مقابلہ، مخالف کی فکر نہیں، ہدف صرف جیت ہو گی، شاہین آفریدی کا اعلان

چینی کارساز کمپنی گیلی بذریعہ بیسٹ وے گروپ پاکستان میں داخل، 3 نئی انرجی گاڑیاں متعارف

جرگہ سسٹم کی بحالی اور مذاکرات ہی پاک افغان کشیدگی اور بحران کا واحد حل ہیں، ملک مرجان خان وزیر

ویڈیو

عالمی تنازعات سے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ، معاشی اصلاحات ناگزیر ہیں، وزیر خزانہ

بابر اعظم اور شاداب خان توقعات پر پورے نہیں اتر رہے، شاہین آفریدی بہتر کپتان ہیں، ماجد بھٹی

راولپنڈی: فریضہ اسکول علم کے متلاشی نادار بچوں کے لیے روشنی کی ایک کرن

کالم / تجزیہ

درختوں پر جھولے اچھے لگتے ہیں، لاشیں نہیں

یورپ کی جین زی اتنے غصے میں کیوں ہے؟

باغ جل رہا ہے