پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے پارلیمان کے اجلاس سے کیوں واک آؤٹ کیا؟

جمعرات 27 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر رضا ربانی نے پارلیمان میں ہونے والی قانون سازی کے خلاف ایوان سے واک آؤٹ کردیا۔

ان کا کہنا ہے کہ اچانک 3 بل پیش کردئیے گئے، ہمیں ان کی کاپیاں بھی فراہم نہیں کی گئیں۔’ نہیں پتہ کہ اس بل میں کیا ہے۔ قواعدو ضوابط کو بالائے طاق رکھا گیا، ترامیم کو خاطر میں نہ لایا گیا۔

انہوں نے کہا ’میں اس اندھی قانون سازی کے خلاف ایوان سے واک آؤٹ کرتا ہوں‘۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پہلی ہی گیند پر وکٹ: شاہین آفریدی پاکستان کے عظیم کپتانوں کی فہرست میں شامل

میٹا اے آئی سمیت چیٹ بوٹس کے ذریعے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے کا خطرہ، ماہرین کی وارننگ

ایکس نے ’ری ایکٹ ود ویڈیو‘ فیچر متعارف کرا دیا، یہ کام کیسے کرتا ہے؟

اسلامی حکومت یا وسائل کی لوٹ مار؟ افغان طالبان کے اندر اقتدار کی خونریز کشمکش سامنے آگئی

امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت جاری، کوئی نہیں جانتا انجام کیا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

پہلی ہی گیند پر وکٹ: شاہین آفریدی پاکستان کے عظیم کپتانوں کی فہرست میں شامل

تحریک انصاف میں اختلافات شدید، دو گروپ آمنے سامنے آگئے

گلگت بلتستان انتخابات: ووٹرز سیاسی جماعتوں سے کیا چاہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

28 ویں ترمیم تو آنی ہی آنی ہے

جب یورپ کو پاکستان کی بات سمجھ آئی

گجرات کی گلیاں انور مسعود کو یاد کرتی ہیں