تفتیشی ٹیم کو دھمکیاں دینے پر عمران خان کیخلاف رپورٹ درج

جمعہ 28 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیئرمین پی ٹی آئی کا پیشی کے دوران جے آئی ٹی کے سربراہ اور ممبران کو دھمکانے کا معاملہ۔ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں عمران خان کے خلاف رپورٹ درج کر دی گئی۔

رپورٹ انچارج انویسٹی قلعہ گجر سنگھ محمد سرور کی مدعیت میں درج کی گئی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف درج کرائی گئی رپورٹ کا عکس

رپورٹ کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی  عمران خان کو تھانہ سرور روڈ 96/23 میں تفتیش کے لیے بلایاگیا تھا،جہاں چیئرمین پی ٹی آئی نے انگلی کے ساتھ جے آئی ٹی کے سربراہ عمران کشور اور دیگر ممبران کو دھمکایا۔

درج کروائی گئی رپورٹ کے متن کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ’آپ سن لیں آپ نے رہنا نہیں ہے‘۔

درج کروائی گئی رپورٹ کے مطابق  ملزم کا ممبران کو دھمکانا آزادانہ اور غیر جانبدار تفتیش کو روکنا ہے۔ ملزم کا یہ عمل قانون  اورضابطہ کی خلاف  ورزی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم