ملیر ندی میں 2 افراد ڈوب گئے، ایک کی نعش برآمد دوسرا لاپتا

جمعہ 28 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کی مشہور ملیرندی میں ملت ٹاؤن، شاہ فیصل کالونی کے نزدیک 2 افراد ڈوب گئے۔

ایدھی رضاکاروں نے ڈوبنے والے  15سالہ نوجوان کی نعش نکال لی ہے، جس کی شناخت شاہ زیب کے نام سے ہوئی ہے، جب کہ ڈوبنے والا دوسرا شخص ابھی تک لاپتا ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت ملک کا بیشتر حصہ تباہ کن بارشوں کے زد میں ہے۔ مختلف اوقات میں ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں بلوچستان اور پختونخوا کے متعدد علاقوں میں رابطہ سڑکیں اور پل بہہ گئے ہیں۔

جب کہ مون سون میں ہونے والی ان بارشوں کے نتیجے میں دیواریں اور چھتیں گرنے سے متعدد افراد بھی جاں بحق ہو چکے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

میٹا پر طبی مسائل کے شکار ملازمین کو برطرفیوں میں نشانہ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے کا الزام

حکومت نے ہمیشہ مذاکرات کا راستہ اپنایا، تشدد ایکشن کمیٹی کی جانب سے کیا گیا، طارق فضل چوہدری

ذہنی تھکن سے پریشان ہیں؟ صدیوں پرانے طریقے آج بھی مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں

اداروں اور شہدا سے متعلق استعمال کیے گئے الفاظ ناقابل قبول، مولانا فضل الرحمان معافی مانگیں : حافظ میاں محمد نعمان

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟