عمران خان کو جیل میں بطور وزیراعظم سہولیات دی جائیں، عدالت

بدھ 9 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی درخواست لاہور ہائیکورٹ سے ریلیف مل گیا۔

مقامی صحافی ثاقب بشیر نے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان کو عدالت نے مذکورہ ریلیف دے دیا ہے۔

عدالت نے جیل حکام کو حکم دیا ہے کہ جیل مینوئل متعلقہ قوانین کے مطابق بطور سابق وزیراعظم عمران خان کی جو سہولیات ملنی چاہییں وہ انہیں فراہم کی جائیں۔ جیل سے منتقلی کی درخواست جمعہ کو سنی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سفید جادو، مثبت اور مددگار

متحدہ اپوزیشن کی تشکیل پر اتفاق: کیا مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں یہ اتحاد حکومت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘