’جنت سے آگے‘ کے او ایس ٹی کی بھر پور عوامی پذیرائی

جمعہ 11 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جیو کی جانب سے پیش کیے جانے والی نئی ڈرامہ سیریل ’جنت سے آگے‘ کا اوریجنل ساؤنڈ ٹریک (او ایس ٹی) ریلیز ہوتے ہی شائقین کے دلوں میں گھر کر چکا ہے۔ گانے کو یوٹیوب پر ریلیز کے صرف 20 گھٹنوں میں اڑھائی لاکھ سے زائد ویوز مل چکے ہیں۔

قرۃ العین بلوچ اور شجاع حیدر کی سریلی آواز میں پنجابی اور اردو کے تڑکے میں ریکارڈ اس گانے نے ناظرین و سامعین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر دھوم مچانے میں شجاع حیدر کی شاعری اور موسیقی نے سونے پہ سہاگے کا کام کیا ہے۔

’جنت سے آگے‘ میں کبریٰ خان، رمشا خان، گوہر رشید اور طلحہ چاہور سمیت دیگر کاسٹ شامل ہے۔ ڈرامے کی کہانی عمیرہ احمد نے لکھی ہے اور ہدایت کار حسیب حسن ہیں۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

صوبوں کی جانب سے 1035 ارب روپے کی گرانٹس بڑی قومی خدمت ہے، پاکستان نے خطے میں امن کے لیے تاریخی کردار ادا کیا، اسحاق ڈار

غزہ میں تعیناتی کی تیاری، مراکش کا فوجی و پولیس دستہ اسرائیل پہنچ گیا

حج 2027 رجسٹریشن کو زبردست عوامی پذیرائی، 2 روز میں 51 ہزار سے زائد درخواستیں موصول

’مولانا کی قدم بوسی کے لیے حاضر ہوتا ہوں‘، شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ مکالمہ

آئینی ترمیم سے پہلے ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں، بلاول بھٹو زرداری

ویڈیو

پاک ایران گیس پائپ لائن سمیت متعدد بڑے معاشی منصوبوں کی بحالی کے امکان روشن

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مشترکہ تاریخ، اعتماد اور مذہبی وابستگی پر استوار ہیں، رحمان حیات

کراچی کے شہری سندھ حکومت کی کارکردگی سے کس قدر مطمئن ہیں؟

کالم / تجزیہ

مسکراہٹیں بکھیرنے والے ادیب کی داستانِ غم

بلوچستان: فیصلہ یہیں ہوگا

جب پاکستان ہاکی نے ارجنٹائن کو عالمی فٹبال کپ جتوایا