ہری پور میں تیز رفتار کار الٹ گئی، 5 افراد جھلس کر ہلاک

اتوار 13 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہری پور میں تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی، کار میں سوار 5 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور سے ناران جانے والی گاڑی تیز رفتاری کے باعث ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہوکر الٹ گئی، جس کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو کے مطابق حادثہ کالا کٹھا کے مقام پر پیش آیا، گاڑی میں سوار 5 دوست جھلس کر ہلاک ہوئے۔

ریسکیو ٹیموں کی جانب سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو ٹرامہ سینٹر ہری پور منتقل کر دیا گیا ہے۔

تاہم ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے، شناخت کا عمل جاری ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپریم کورٹ: جڑانوالہ چرچ حملہ اور توہین مذہب کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ: پرویز الہیٰ، راسخ الہیٰ اور محمد خان بھٹی کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

ایران کے حملوں میں 150 کے قریب امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کا انکشاف

ٹی20 ورلڈ کپ فائنل میں دھونی اور روہت موجود، مگر ویرات کوہلی کیوں غائب رہے؟

نئی موٹرویز کم از کم 6 لین بنانے کا فیصلہ، این ایچ اے

ویڈیو

حکومت نوجوانوں کے لیے کیا کررہی ہے؟ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن روبینہ اعوان کا خصوصی انٹرویو

عام موٹرسائیکل کو ای بائیک بنانے میں کتنے پیسے لگتے ہیں؟

کیا ہر بہترین دوست واقعی زندگی بھر کا ساتھی ہوتا ہے؟

کالم / تجزیہ

ایران سے افغان مہاجرین کی واپسی افغان طالبان کے لیے نئی مصیبت

ایران کی موزیک دفاعی پالیسی کیا ہے، اس نے کیا کرشمہ کر دکھایا؟

بوئے خوں آتی ہے امریکا کے افسانے سے