نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کے آبائی علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکا

بدھ 23 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے علاقے سبی میں لہڑی کے مقام پر بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے جس میں ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک موٹرسائیکل مکمل تباہ ہو گئی ہے۔ جبکہ زخمی ہونے والے شخص کی شناخت سکندر ٹالانی کے نام سے ہوئی ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ لہڑی میں جس جگہ پر دھماکا ہوا ہے یہ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی کا آبائی علاقہ ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

گلگت بلتستان: ووٹرز کی آسانی اور انتخابی آگاہی کے لیے اقدامات کا مطالبہ

سیاست ہمارے خون میں شامل ہے، مشاہداللہ (مرحوم) کی صاحبزادی لامعہ مشاہد نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا

آئندہ بجٹ میں ٹیکسوں اور ڈیوٹی میں تبدیلی سے گاڑیاں کتنی مہنگی یا سستی ہوں گی؟

پنجاب حکومت نے اب تک کتنے لاکھ زمینداروں میں ’کسان کارڈ‘ تقسیم کیے؟

پیپلز پارٹی کے تحفظات دور نہ ہونے پر وفاقی بجٹ میں تاخیر، اتحادی جماعت حکومت سے کیا چاہتی ہے؟

ویڈیو

گلگت بلتستان: ووٹرز کی آسانی اور انتخابی آگاہی کے لیے اقدامات کا مطالبہ

سیاست ہمارے خون میں شامل ہے، مشاہداللہ (مرحوم) کی صاحبزادی لامعہ مشاہد نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا

پیپلز پارٹی کے تحفظات دور نہ ہونے پر وفاقی بجٹ میں تاخیر، اتحادی جماعت حکومت سے کیا چاہتی ہے؟

کالم / تجزیہ

ٹرمپ نیتن یاہو تلخی اور مشرق وسطیٰ کا بدلتا نقشہ

کیا لاہور کو آؤٹ سائیڈرز نے تباہ کیا ہے؟

28 ویں ترمیم تو آنی ہی آنی ہے