انٹرپول پاکستان کی کارروائی عمان اور یو اے ای سے 3 ملزمان گرفتار

جمعرات 16 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم علی حسنین اور محمد یونس گجرانوالہ پولیس جبکہ ملزم محمد وحید نیاز وہاڑی پولیس کو مطلوب تھے۔ملزمان کے خلاف اقدام قتل کے تحت مقدمات درج تھے۔

 متعلقہ پولیس حکام کی درخواست پر ایف آئی اے، NCB انٹرپول پاکستان نے ملزمان کے خلاف نوٹس جاری کئے تھے۔ بعد ازاں ملزمان کو لاہور اور سیالکوٹ ائیرپورٹ پر پولیس ٹیم کے حوالے کر دیا گیا۔

ملزمان کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول یو اے ای اور انٹرپول عمان کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہاکی ورلڈ کپ: 4 مرتبہ کا عالمی چیمپیئن پاکستان جنوبی افریقہ کو ہرا کر 11ویں پوزیشن لینے میں کامیاب

’آج اقتدار نہیں بلکہ ذمہ داری منتقل ہونے جارہی ہے‘، فیصل ممتاز راٹھور کا بطور وزیراعظم آزاد کشمیر آخری خطاب

دنیا کے کم عمر ترین بادشاہ اویو انتقال کرگئے

بھارت جان لے، پانی ہماری ریڈ لائن ہے، 25 کروڑ پاکستانیوں کی آبی بقا پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، اسحاق ڈار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول 58پیسے، ڈیزل 17پیسے سستا

ویڈیو

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس، مظاہرین پر ایف آئی آر کا تذکرہ

سانحہ پمز، ملزمان سامنے آئے نہ کوئی گرفتاری ہوسکی، سسٹم ٹھیک ہوگا؟ عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟ کیریئر پر ایک نظر

کالم / تجزیہ

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ