سال 2023ء میں اڑان بھرنے والے طیارے کی 2022ء میں لینڈنگ

پیر 2 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

’کیا ٹائم ٹریول ممکن ہے؟‘ تھیوریٹکل فزکس کےاس سوال کا عملی اطلاق کے ساتھ جواب دینا ابھی باقی ہے۔البتہ، یونائٹیڈ ایئرلائنز کے بوئنگ 777-300 طیارے امریکی مسافر طیارے نے ’ٹائم ٹریول‘ سے ملتا جلتا ایک کارنامہ سرانجام دیا ہے۔

اس امریکی مسافر طیارے نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول سے یکم جنوری 2023ء کو 12 بج کر 29 منٹ پر اُڑان بھری اور امریکا کے شہر سان فرانسیسکو میں 31 دسمبر 2022 کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر لینڈ ہوگیا۔

لہٰذا، دنیا میں مختلف خطّوں کا ٹائم زون مختلف ہونے کی وجہ سئ اس مسافر طیارے پر سوار مسافروں نے تکنیکی طور پر اپنے ماضی میں سفر کیا۔

واضح رہے کہ جنوبی کوریا کا دارالحکومت سیول، امریکی شہر سان فرانسیسکو سے 17 گھنٹے آگے ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کرکٹ میں انگلینڈ سے اچھی خبر بھی: عبدالقادر کی شاندار سینچری، پاکستان انڈر 19 نے میزبان ٹیم کیخلاف ون ڈے122 رنز سے جیت لیا

ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں کھلاڑیوں میں کھیلوں کا سامان اور کٹس تقسیم، نوابزادہ جمال رئیسانی کی شرکت

بھارتی صحافی کا وار خالی گیا، ملائیشین وزیراعظم کا پاکستان پر دہشتگردی کا الزام ماننے سے صاف انکار

رضا اللہ کا شاندار ٹیسٹ ڈیبیو: 90 سے زائد رنز اور 4 وکٹوں کے ساتھ خاص فہرست میں شامل

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ محض عالمی حالات نہیں بلکہ حکومتی نااہلی کا بھی نتیجہ ہے، شاہد آفریدی

ویڈیو

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز دوبارہ سیاسی طور کیوں متحرک ہوئے ؟

نئے صوبوں پر بحث سیمینارز میں نہیں، پارلیمنٹ میں ہوگی، تمام سیاسی جماعتیں اور صوبائی قیادت مل کر معاملہ طے کریں گی، رانا ثنا اللہ

رضااللہ کا کرکٹ سے جنون، گھر سے چھپ کے کھیلنے جاتے تھے، بھائی کی وی نیوز سے گفتگو

کالم / تجزیہ

راجا جی ریل کا ایک پرانا سفر

اے قائد ہم شرمندہ ہیں

کیا آپ کا بچہ دوست بنا رہا ہے؟