آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کے بھائی مِس کنڈکٹ پر معطل

جمعرات 16 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو مس کنڈکٹ کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے۔ نجف حمید بطور نائب تحصیلدار چکوال خدمات انجام دے رہے تھے ۔

کمشنر راولپنڈی کے احکامات سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہےنجف حمید کو مِس کنڈکٹ کی وجہ سے مفاد عامہ میں فوری طور پر عہدے سے معطل کیا جا رہا ہے۔

نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ نائب تحصیلدار نجف حمید بنا تساہل کے فوری طور پر ذمہ داری چھوڑ کر کمشنر آفس راولپنڈی میں رپورٹ کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

چیف الیکشن کمشنر کی میرپور ڈویژن کے عوام سے نتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل

تربت میں جدید ایف سی اسپتال کا افتتاح، مقامی آبادی بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوگی: محسن نقوی

جنوبی بحیرۂ چین میں ویتنامی جہاز ڈوب گیا، 37 افراد کو بچا لیا گیا، سرچ آپریشن جاری

روشن ساتھی ستاروں کی چمک میں چھپے 4 سفید بونے ستاروں کا انکشاف

امریکا کے فضائی حملوں میں وقفہ، ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی مزید سخت، تنازع بحیرۂ احمر اور بحیرۂ کیسپین تک پھیل گیا

ویڈیو

تربت میں جدید ایف سی اسپتال کا افتتاح، مقامی آبادی بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوگی: محسن نقوی

روشن ساتھی ستاروں کی چمک میں چھپے 4 سفید بونے ستاروں کا انکشاف

بدخشاں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی، فریڈم فرنٹ کا طالبان کے 2 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں