آئی فون 15 اور سمارٹ واچز کب لانچ ہو رہے ہیں؟

بدھ 30 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے 12 ستمبر کو اپنے نئے آئی فون 15 اور سمارٹ واچز لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔

سعودی خبر رساں ادارے نے بلوم برگ کی ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ایپل کمپنی نے اپنی ویب سائٹ اور ای میل کے ذریعے لوگوں کو امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 12ستمبر کو پریس ایونٹ میں شرکت کے دعوت نامے ارسال کر دیے ہیں، جس میں اس کے نئے آئی فون 15 اور سمارٹ واچز لانچ کی جائیں گی۔

صارفین ایپل کا ایونٹ اور آئی فون 15 سمیت دیگر پراڈکٹس کی لانچ کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعے لائیو دیکھ سکیں گے۔

غیر ملکی میڈیا آؤٹ لیٹس کے مطابق اس ایونٹ میں آئی فون 15، آئی فون 15 پلس، آئی فون 15 پرو اور آئی فون پرو میکس، ایپل واچز کی سیریز 9 اور واچ الٹرا 2 بھی لانچ کی جائیں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا اہم سفارتی دورہ پر آج روانہ ہوں گے

آبنائے ہرمز پر امریکی شکنجہ: ایران کی سمندری تجارت بند، خطے میں کشیدگی اور عالمی معیشت متاثر

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی: امریکا اسے کیسے نافذ کر سکتا ہے؟

ایران امریکا مذاکرات کی بحالی کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی

اسلام آباد میں کیا دیکھوں اور فارغ وقت کہاں گزاروں؟ امریکی صحافی نے پاکستانیوں سے تجاویز مانگ لیں

ویڈیو

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا