صبا حمید نے سوشل میڈیا پر اپنا سارا ماضی کیسے شیئر کیا؟

ہفتہ 9 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صبا حمید پاکستانی ڈراما اور فلم انڈسٹری کی ایک تجربہ کار اداکارہ ہیں، انہوں نے ملک کی شوبز انڈسٹری میں اپنی زبردست اداکاری سے خود کو منوایا ہے، ان کا شمار آج بھی ملک کی ٹاپ اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

 اردو ہو، انگریزی ہو یا پنجابی، صبا حمید نے سب کردار بخوبی نبھائے اور سب پر راج کیا ہے۔ صبا حمید پچھلے کئی سالوں سے شوبز انڈسٹری خاص طور پر ڈراما سیریز میں اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔ صبا حمید نے اپنے کیریئر کا آغاز 80 کی دہائی میں ایک نوجوان خاتون کے طور پر کیا تھا اور آج وہ انڈسٹری میں سینیئر ترین خواتین کی صف میں شامل ہیں۔

صبا حمید نے سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے کیریئر کے کچھ انتہائی خوبصورت لمحات شامل کیے ہیں۔ وہ عمر کے ساتھ ساتھ اپنی خوبصورتی اور ٹیلنٹ میں بھی کئی آگے بڑھ چکی ہیں اور مداح انہیں اسکرین پر دیکھنا پسند کرتے ہیں۔  صبا حمید نے اپنے سالوں کے کیریئر کی کچھ نایاب تصویریں بھی شیئر کی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت کا مضمون لازمی قرار دینے کا فیصلہ

شدید فضائی جھٹکوں سے مسافر کی ہلاکت، بیوہ کا سنگاپور ایئرلائنز کے خلاف عدالت سے رجوع

حنا جاوید قتل کیس ہائی پروفائل قرار، خصوصی کمیٹی قائم

چین کی اہم دریا سے سمندر تک نہر کی تعمیر مکمل، ستمبر میں کھولنے کی تیاری

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں