کراچی: پولیس نے 121 غیرقانونی افغان باشندے گرفتار کر لیے

پیر 11 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے کارروائی کے دوران 121 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ کورنگی کے مختلف علاقوں سے 45 افغان باشندے گرفتار کیے گئے ہیں، ایسٹ پولیس نے 18 افغان باشندوں کو گرفتار کیا جبکہ ویسٹ کےمختلف علاقوں سے 34 افغان باشندے فارن ایکٹ کےتحت گرفتار کیے گئے۔ سٹی پولیس نے 9 افغانیوں کو حراست میں لیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ضلع ملیرمیں چھاپوں کے دوران 14 افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے، افغان باشندوں میں مشکوک افراد کا کریمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شدید فضائی جھٹکوں سے مسافر کی ہلاکت، بیوہ کا سنگاپور ایئرلائنز کے خلاف عدالت سے رجوع

حنا جاوید قتل کیس ہائی پروفائل قرار، خصوصی کمیٹی قائم

چین کی اہم دریا سے سمندر تک نہر کی تعمیر مکمل، ستمبر میں کھولنے کی تیاری

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں