سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود کی درخواستوں پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی

پیر 11 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت  نے سائفر کیس میں ان کیمرہ سماعت کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت قابل سماعت ہونے کے خلاف پروسیکیوشن کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔

اسپیشل پروسکییوٹر شاہ خاور، رضوان عباسی عدالت میں پیش ہوئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا اوراسپیشل پروسیکیوٹرز نے دلائل دیے۔

عدالت نے پروسیکیوشن کی درخواست پر دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ سماعت میں وقفے کے بعد عدالت نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

عدالت نے پی ٹی آئی کے وکلا کو درخواست میں ترمیم کرنے کی ہدایت کی۔ عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اسد عمر کی درخواست ضمانت الگ سنی جائےگی۔

عدالت نے سائفر کیس کی سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سانحہ پمز، بچوں کو کیوں نہ بچایا جا سکا؟، تحقیقاتی کمیٹی نے 11 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری کردی

خیبر پختونخوا: بنوں اور لکی مروت میں پولیس امن کمیٹی کا منصوبہ ناکام

امریکا میں سندھ طاس معاہدے پر عالمی سیمینار، بھارتی اقدامات خطے کی سلامتی کے لیے خطرناک قرار

روزگار، تعلیم، صحت اور ڈیجیٹل معیشت، افتخار گیلانی کا آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے روڈ میپ سامنے آگیا

گل پلازہ سانحہ: جوڈیشل کمیشن کی 78 صفحات پر مشتمل رپورٹ منظرعام پر آگئی، اہم انکشافات

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں