پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی براہِ راست نشریات: پی ٹی وی کے انتظامات میں کیا خاص بات تھی؟

پیر 18 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلی بار کسی کیس کی کارروائی کو براہِ راست دکھایا گیا ہے۔ جس کے لیے پی ٹی وی کی 2 گاڑیاں سپریم کورٹ آف پاکستان کی عمارت کے اندر موجود ہیں۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی کاروائی کو براہ راست دکھانے کے لیے پی ٹی وی نے کیا انتظامات کر رکھے ہیں جانیے اسامہ خواجہ کی ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے وی نیوز کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp