ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، سنگین جرائم میں مطلوب ملزم فرانس کی طرف فرار ہوتے ہوئے گرفتار

منگل 10 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کر کے پنجاب پولیس کو سنگین جرائم میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم کراچی ایئر پورٹ سے بین الاقوامی پرواز کے ذریعے فرانس فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا کہ ایف آئی اے امیگریشن حکام نے گرفتار کر لیا۔

ملزم عمر رضا پنجاب پولیس کو مطلوب تھا اور اس کا نام مطلوب افراد کی لسٹ میں شامل تھا، ملزم کے خلاف کینٹ پولیس اسٹیشن گوجرانوالہ میں مقدمہ درج تھا۔

ملزم کے خلاف قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔

ایف آئی اے امیگریشن نے ملزم کو پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

2030 تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے ہدف کے لیے فیصلہ کن اقدامات ضروری ہیں، وزیر صحت

یاسر حسین نئی مزاحیہ اسٹیج ڈراما ’سو سویٹ‘ کے ساتھ تھیٹر میں واپسی کے لیے تیار

پاک کویت دفاعی تعاون معاہدہ سیکیورٹی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائےگا، پاکستان

نیدرلینڈ کے رچرڈ ڈی سنائجر پاکستان ویمنز ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

قومی اسٹریٹجک کمانڈ کے کمانڈر جنرل سید عامر رضا کی نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز میں ملاقاتیں

ویڈیو

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

بنگلہ دیشی طلبہ کے لیے علامہ محمد اقبال اسکالرشپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز

راولاکوٹ میں فورسز پر حملے منظم سازش کا حصہ، متعدد ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، ایس ایس پی پونچھ خاور علی شوکت

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی