پاسپورٹ ایجنٹ گارنٹی کے ساتھ 3 گھنٹے کا کام 30 منٹ میں کروا دیتے ہیں

جمعہ 27 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آج کل پاسپورٹ آفس کے باہر ایجنٹوں کی بھر مار ہے۔ ہم پاسپورٹ بنوانے والوں کو دور سے پہچان لیتے ہیں وہ اِدھر ادھر دیکھ رہے ہوتے ہیں، ہم پھر جان لیتے ہیں کہ یہ شخص پاسپورٹ یا فیس جمع کروانے کے لیے دیکھ رہا ہے۔

ہم پاسپورٹ بنوانے والوں کو سہولت دیتے ہیں، انہیں لمبی لائن میں کھڑا نہیں ہونا پڑتا، ہم 2 یا 3 گھنٹے کا کام آدھے گھنٹے میں کروا دیتے ہیں، پاسپورٹ آفس والے ہمیں جانتے ہیں ہم فی کام کے حساب سے پیسے لیتے ہیں، فیس جمع کروانی ہو تو 5 سو روپے زیادہ لیتے ہیں۔

 اگر فیس اور بائیو میٹرک سمیت دیگر کام کروانے ہوں تو ہم 2 ہزار تک لیتے ہیں مگر ہمارا کام گارنٹی والا ہوتا ہے، آج کل پاسپورٹ تاخیر سے بن رہے ہیں جس کی وجہ سے لوگ تنگ ہورہے ہیں

ہمارا سیزن ہوتا ہے آج کل اتنا گاہک نہیں ہے، البتہ جب ربیع اول یا رمضان المبارک یا جج کے دن ہوتے ہیں تب کام ٹھیک ہوتا ہے ۔ ایک دن میں 4 سے 5 پاسپورٹ بنوا دیتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

نیپال میں تباہی کا انتباہ 5 ماہ قبل کیا گیا، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف

وزن نارمل ہونے کے باوجود دل کو خطرہ، کمر کا گھیر اہم علامت قرار

’ہمیں مدد کی ضرورت نہیں‘ سے ’غیرملکی مدد قبول‘، نیپال کا سیلاب پر مؤقف بدل گیا

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں