معروف فنکارہ فضا علی نے ڈرامے کو خیر باد کیوں کہا؟

جمعرات 9 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فضا علی نے اس وقت انڈسٹری میں کام کرنا شروع کیا جب وہ بہت چھوٹی تھیں۔ وہ سامعین کے سامنے پروان چڑھی ہیں اور لوگوں نے انہیں ایک اداکارہ، ماڈل کے ساتھ ساتھ گلوکارہ اور میزبان کے طور پر بھی پسند کیا ہے۔

فضا علی اپنی بیٹی کے ساتھ

فضا علی اپنے کیریئر میں ورسٹائل رہی ہیں اور شائقین نے ان کے کام کو ہر روپ میں پسند کیا ہے۔ وہ ایک بیٹی فرال فواد کی ماں ہیں اور وہ ہمیشہ سے اپنی ذاتی زندگی، اپنے خاندان اور سابق شوہر فواد فاروق سے طلاق کے بارے میں بہت آواز اٹھاتی رہی ہیں۔

سابق سسرال سے اب بھی اچھے تعلقات ہیں

فضا ’گڈ مارننگ پاکستان‘  میں بطور مہان شرکت کی اور  اس موقع پر طلاق کے بعد اپنے سفر کے بارے میں بہت کچھ شیئر کیا۔ فضا کے مطابق اگرچہ فواد خاندان بہت اچھا تھا، لیکن وہ  بطور میاں بیوی کبھی ساتھ نہیں رہ سکتے تھے۔ فضا کے مطابق ان کے اپنے سابق سسرال سے اب بھی اچھے تعلقات ہیں اور  انہوں نے کبھی فواد یا اس کے خاندان کو برا بھلا نہیں کہا۔

فواد کیخلاف منفی بات کی اجازت نہیں دیتی

فضا علی اور فواد

انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی طلاق کے وقت انڈسٹری میں تقریباً ہر کوئی ان کے سابق شوہر کو جانتا تھا۔ ڈرامے کے سیٹ پر اس کے ساتھی اور عملہ بھی فواد کو جانتے تھا اور وہ اس کے دوست تھے، لیکن جب طلاق ہوئی ہے تو وہ سب ان کے سامنے اُسے برا بھلا کہنے لگے۔ اس کی وجہ سے فضا نے ڈراما چھوڑ دیا کیونکہ فواد اس کے لیے کبھی برا نہیں تھا اور وہ کبھی بھی لوگوں کو اس کے بارے میں منفی باتیں کرنے کی اجازت نہیں دیتی تھیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

حکومت کا 2 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا دعویٰ، کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے، حقیقت کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، خطے کی صورتحال اور پاک سعودی تعلقات پر تبادلہ خیال

جنوبی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنا دیا، 4 فتنہ الخوارج دہشتگرد ہلاک

مون سون بارشیں جاری، چناب میں درمیانے درجے کے سیلاب اور کئی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

ویڈیو

وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا دعویٰ، کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے، حقیقت کیا ہے؟

آزاد کشمیر الیکشن: گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی، کس کا پلڑا بھاری؟

پہلا ٹیسٹ: برائن لارا اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

کالم / تجزیہ

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار