آرادھیا بچن کا ’ماتھا‘ نظر آگیا، مداح خوشی سے نہال

اتوار 17 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارتی سپر اسٹار امتیابھ بچن کی پوتی اور اسٹارز ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی اکلوتی بیٹی آرادھیا بچن کی پہلی مرتبہ پیشانی دیکھ کر مداحوں کی پرانی خواہش پوری ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امبانی انٹرنیشنل اسکول کی سالانہ تقریب کے دوران امیتابھ بچن کی پوتی نے زبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور دیکھنے والوں کو تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔ آرادھیا بچن کی پرفارمنس کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر چھا گئی۔ صارفین نے آرادھیا کو ایشوریا رائے کی ہو بہو کاپی قرار دے دیا۔

صارفین کی بڑی تعداد محض اس لیے بھی خوشی سے نہال تھی کہ انہوں نے پہلی بار آرادھیا کا ماتھا دیکھ لیا تھا۔ آرادھیا بچن نے اس سے قبل ہمیشہ ایسا ہیئر اسٹائل بنایا جس سے ان کی پیشانی چھپی رہتی تھی۔ بچن فیملی کے پرستاروں کی بہت بڑی خواہش تھی کہ وہ اپنی زندگی میں آرادھیا کا ماتھا دیکھ سکیں۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر گزشتہ چند ہفتوں سے سوشل میڈیا پر ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی علیحدگی کی افواہیں گرم تھیں جو آرادھیا کی پرفارمنس سے دم توڑ گئی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ: نیب مقدمات میں اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت ہی سنے گی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 3 روپے 66 پیسے، ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 38 رنز سے شکست دے دی

کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر ہو رہی ہے؟ اوپن اے آئی کے ماڈل نے ٹیسٹ کے دوران حدود توڑ دیں

مودی کا مؤقف مسترد، کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج میں تیزی لانے کا اعلان، حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

ویڈیو

پاکستان کا دوٹوک انتباہ، حوثی باغیوں کی خیر نہیں، ایران کا بڑا اعلان، امریکا کی چال بھی ناکام

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قدیم انجینیئرنگ سے دنیا حیران، 2 ہزار سال پرانا چینی تالا جسے کھولنے کے لیے محض چابی نہیں بڑا دماغ بھی چاہیے

کالم / تجزیہ

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار

شفاف انتخابات کا فریب