بابری مسجد سے مشابہ دال ماش سے بنی پاکستان کی قدیم لودھی مسجد

جمعہ 22 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صنعتی شہر گوجرانوالہ  سے لگ بھگ 25 کلومیڑ دور ایمن آباد کا تاریخی قصبہ واقع ہے،  جو ہندو، مسلم اور سکھ ادوار کی یاد تازہ کرتا ہے۔ یہ قصبہ تاریخی تعمیرات کا مرکز ہے، جن میں عالی شان حویلیاں، فصیل اور داخلی دروازے قابلِ ذکر ہیں۔

اسی تاریخی قصبے میں پاکستان کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک واقع ہے، جو بابری مسجد سے حیرت انگیز حد تک مشابہت رکھتی ہے۔ لودھی مسجد کے نام سے مشہور یہ مسجد تاریخی مقامات سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے اہم سیاحتی مقام کا درجہ رکھتی ہے۔ یہ تاریخی مسجد ایمن آباد کے مشرق میں واقع ہے اور اس کی تعمیر لودھی دور (1526-1451) کے دوران عمل میں لائی گئی تھی۔

مسجد کی تعمیر میں چھوٹی اینٹ کا استعمال کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے یہ فن تعمیر کا بہترین نمونہ ہے۔ مسجد کی تعمیر میں دیگر مٹیریل کیساتھ دال ماش کا مسالا بھی استعمال کیا گیا تھا۔ اس تاریخی مسجد کے حوالے سے مزید تفصیلات جانیں زوہیب رضوی کی اس ویڈیو رپورٹ میں:

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

میٹا پر طبی مسائل کے شکار ملازمین کو برطرفیوں میں نشانہ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے کا الزام

حکومت نے ہمیشہ مذاکرات کا راستہ اپنایا، تشدد ایکشن کمیٹی کی جانب سے کیا گیا، طارق فضل چوہدری

ذہنی تھکن سے پریشان ہیں؟ صدیوں پرانے طریقے آج بھی مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں

اداروں اور شہدا سے متعلق استعمال کیے گئے الفاظ ناقابل قبول، مولانا فضل الرحمان معافی مانگیں : حافظ میاں محمد نعمان

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟