توہین الیکشن کمیشن: عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت کل ہوگی

منگل 26 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت کل ہوگی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی اور عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کا آغاز ہوگا۔

فواد حسن فواد سے متعلق فیصلہ 28 دسمبر کو کیا جائےگا

دوسری جانب نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد پر سیاسی وابستگی کے الزام پر محفوظ کیا گیا فیصلہ الیکشن کمیشن 28 دسمبر کو سنائے گا۔

توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری نے اڈیالہ جیل میں اوپن ٹرائل کی درخواست دائر کردی

الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے استدعا کی ہے کہ توہین الیکشن کمیشن کیس کا اوپن ٹرائل کیا جائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم