وہیل چیئر پر بیٹھا سیاست دان جو آج بھی عمران خان کے ساتھ ثابت قدم ہے

جمعرات 4 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آئیے آپ کو ملواتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کے معذور رہنما عبدالصبور کاسی سے

جو وہیل چیئر پر ہونے کے باوجود بُلند ہمت و حوصلے کے مالک ہیں

اور

کہتے ہیں کہ مشکل حالات کے باوجود عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp