گوجرانوالہ لنڈا بازار میں آگ لگ گئی

بدھ 8 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گوجرانوالہ کے علاقے شیرانوالہ باغ کے قریب واقع لنڈا بازار میں آگ لگ گئی۔ آگ کی وجہ سے لاکھوں روپے مالیت کے کپڑے اور جوتے جل کر راکھ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے شیرانوالہ گیٹ کے قریب لنڈا بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

صبح سویرے لگنے والی آگ کے باعث 60 سے زائد دکانیں، پتھارے اور اسٹال جل گئے۔ لاکھوں روپے کا مال راکھ ہو گیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 4 گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور کولنگ جاری ہے۔

آتش زدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آپریشن میں فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ بازار میں بجلی کے تاروں میں شارٹ سرکٹ ہونے کے باعث لگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب میں غیر مسلم تارکینِ وطن رمضان کیسے گزاریں؟

پاک افغان سرحد پر کشیدگی: چمن میں ایمرجنسی نافذ، طبی مراکز ہائی الرٹ

پنجاب سیف جیلز پراجیکٹ اور ملاقات ایپ کیا ہے؟

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر جواب، خیبرپختونخوا کے عوام کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

سعودی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، پاک افغان کشیدگی پر تبادلہ خیال

ویڈیو

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر جواب، خیبرپختونخوا کے عوام کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشان غضب للحق، کابل سے قندھار تک افغان طالبان کے خلاف کامیاب پاکستانی کارروائی، افغان چوکیوں پر سفید جھنڈے لہرا دیے گئے، عالمی طاقتوں کی کشیدگی کم کرنے کی اپیل

کالم / تجزیہ

طالبان کے بارے میں استاد صاحب سچے ثابت ہوئے

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟