نیب طلبی: عمران خان کا اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ

بدھ 8 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جمعرات کو اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

عمران خان نے لاہور میں واقع اپنی رہائش گاہ زمان پارک میں قانونی ٹیم اور سینئر قیادت سے مشاورت کی جہاں انھیں سیکیورٹی خطرات کے باعث  اسلام آباد نہ جانے کا مشورہ دیا گیا۔

واضح رہے کہ توشہ خانہ کیس میں نیب اسلام آباد نے عمران خان کو 9 مارچ کو طلب کیا تھا۔

نیب کی جانب سے سابق وزیر اعظم  کو توشہ خانہ کیس میں طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا تھا جس میں انھیں اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 میں واقع نیب کے دفتر میں دوپہر ڈھائی بجے پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس، چینی پارلیمانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

پاک چین دوستی کے 75 برس، قومی اسمبلی میں تاریخی قرارداد منظور،تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں مسلسل شکست، ’کرکٹ کا حشر ہاکی سے بھی برا کردیا گیا ہے‘

پاک چین دوستی کی 75 سالہ تقریب، وفاقی وزرا کا لازوال تعلقات کے عزم کا اعادہ

چین اور روس کا اسٹریٹجک اتحاد مزید مضبوط، شی جن پنگ اور پیوٹن کے درمیان اہم معاہدے

ویڈیو

مجھے ستارہ امتیاز کسی مخصوص شوٹ پر نہیں مجموعی کام کے اعتراف میں ملا، عرفان احسن کا ’حاسدین‘ کو جواب

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی کے 13 سالہ اقتدار کے بارے میں لوگوں کی رائے کیا ہے؟

انمول پنکی نے کن شخصیات کے خلاف بیانات دیے؟ وکیل نے ملاقات کی تفصیلات بتا دیں

کالم / تجزیہ

کامیابی کی سب سے بڑی غلط فہمی

سندھ طاس: ثالثی عدالت کے فیصلے کے بعد کیا ہو گا؟

وزیر آغا‘ ایک عہد جو مکالمہ بن گیا