گجرات میں قیصرہ الٰہی کے احتجاجی جلوس پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

جمعہ 9 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چوہدری پرویزالٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی قیادت میں انتخابی نتائج کے خلاف نکالے گئے جلوس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق قیصرہ الٰہی  کارکنوں کے ساتھ انتخابی نتیجے کی مبینہ تبدیلی پر احتجاج کر رہی تھیں کہ ان کے جلوس پر ریلی پر گاڑی میں سوار مسلح افراد نےفائرنگ کی جس سے ایک شخص زخمی ہوا

دریں اثنا چوہدری پرویزالٰی کے بیٹے مونس الٰہی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر شیئر کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ  قومی اسمبلی کے حلقے این اے 64 کا رزلٹ تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

مونس الٰہی نے کہا کہ ہمارے پر امن احتجاج پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

چیف الیکشن کمشنر کی میرپور ڈویژن کے عوام سے نتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل

تربت میں جدید ایف سی اسپتال کا افتتاح، مقامی آبادی بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوگی: محسن نقوی

جنوبی بحیرۂ چین میں ویتنامی جہاز ڈوب گیا، 37 افراد کو بچا لیا گیا، سرچ آپریشن جاری

روشن ساتھی ستاروں کی چمک میں چھپے 4 سفید بونے ستاروں کا انکشاف

امریکا کے فضائی حملوں میں وقفہ، ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی مزید سخت، تنازع بحیرۂ احمر اور بحیرۂ کیسپین تک پھیل گیا

ویڈیو

تربت میں جدید ایف سی اسپتال کا افتتاح، مقامی آبادی بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوگی: محسن نقوی

روشن ساتھی ستاروں کی چمک میں چھپے 4 سفید بونے ستاروں کا انکشاف

بدخشاں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی، فریڈم فرنٹ کا طالبان کے 2 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں