شمالی کوریا کا جارحانہ اقدام، مشرقی ساحل سے پے در پے کروز میزائل داغ دیے

بدھ 14 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

شمالی کوریا نے بدھ کو مشرقی ساحل سے متعدد کروز میزائل فائر کیے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نےبیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا نے بدھ کی صبح 9 بجے کے قریب وونسن شہر کے شمال مشرق میں سمندر میں متعدد نامعلوم کروز میزائل لانچ کیے ہیں۔

جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق ہماری فوج اور امریکی انٹیلی جنس حکام اس کا تفصیلی تجزیہ کر رہے ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ فوج نگرانی اور مانیٹرنگ کو مضبوط بنا رہی ہے، اور شمالی کوریا کی طرف سے کسی بھی اضافی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا نے رواں ہفتے کے آغاز میں اعلان کیا تھا کہ اس نے ایک سے زیادہ راکٹ لانچر کے لیے ایک نئے کنٹرول سسٹم کا تجربہ کیا ہے جس کا مقصد جنگی میدان میں اپنی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسپانٹک چوٹی پر پاکستانی کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری

مکہ دفاعی معاہدہ تاریخی دستاویز، سعودی ولی عہد پاکستان کے ساتھ آہنی دیوار کی طرح کھڑے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کی ایک اور تحقیقی تصنیف نے قومی سطح پر نمایاں اعزاز حاصل کرلیا

نوجوانوں کو سیرت رسول ﷺ کی تعلیمات سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیر مذہبی امور سردار یوسف

پمز میں فائر سیفٹی خامیوں کی نشاندہی، ڈاکٹرز اور عملے کو فائر سیفٹی ٹریننگ بھی نہ مل سکی

ویڈیو

مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کے حامی اپوزیشن اتحاد قبول کریں گے؟ پشاور کے شہریوں کی رائے

پی ٹی آئی اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی کوشش نہیں کر رہی، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ تہران، ایک بار پھر ایران امریکا مذاکرت شروع ہونے کے امکانات روشن

کالم / تجزیہ

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ

‘میں واپس آؤں گا’ سے تازہ ہونے والے دکھ

اِکّو اَلف تیرے دَرکار