فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2: اردن کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

بدھ 20 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اردن کی فٹ بال ٹیم فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر اردن کی فٹ بال ٹیم کا استقبال کیا۔

پاکستان اور اردن کی ٹیمیں 21 مارچ کو جناح فٹ بال اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

اردن کی فٹ بال ٹیم 18 سال بعد پاکستان کی سرزمین پر میچ کھیلے گی، اس سے قبل اردنی ٹیم 2006 میں پاکستان کے دورے پر آئی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر میں الیکشن کا دوسرامرحلہ، نتائج آنے کا سلسلہ جاری، مسلم لیگ ن کو واضح برتری

52 برس بعد گھر میں بیٹی کی پیدائش، خاندان کی خوشی دیدنی، ویڈیو وائرل

‘ڈراپ سائٹ’ کی رپورٹ مکمل بے بنیاد، آزاد کشمیر کے زمینی حقائق نے من گھڑت کہانی کا پول کھول دیا

’کوئی اور نہیں بس شیر‘، مریم نواز کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی پر خوشی کا اظہار

تنویر الیاس کو نیلم سے شکست، آئی پی پی نے تیسرے مرحلے کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

ویڈیو

52 برس بعد گھر میں بیٹی کی پیدائش، خاندان کی خوشی دیدنی، ویڈیو وائرل

فیفا میں اعتماد کا بحران، انفانٹینو کی قیادت ناقابل قبول قرار

40 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے والے ین کو سہارا دینے کے لیے ٹوکیو اور واشنگٹن متحرک

کالم / تجزیہ

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور