امریکی خاتون کا گمشدہ بٹوا کوڑے کے ڈھیر سے برآمد

جمعرات 21 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نیویارک کی ایک خاتون کا بٹوا کوڑے کے ٹرک میں گرگیا تھا جسے جمعداروں کو ڈھونڈنے میں  کئی گھنٹے لگ گئے۔

نیو یارک سٹی ڈپارٹمنٹ آف سینی ٹیشن نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں کچرے کے ایک ٹرک کو دکھایا گیا جس میں اسٹیٹن آئی لینڈ کی خاتون کا گمشدہ بٹوا منوں کچرے تلے دبا ہوا تھا۔

پوسٹ میں بتایا گیا کہ کس طرح اہلکاروں کو بٹوا کچرے میں ڈھونڈنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا اور وہ بالکل ایسا ہی تھا جیسا کہ بھوسے میں سوئی تلاش کرنا۔

خاتون نے بھی صفائی کارکنوں کے ساتھ مل کر کچرے کے ڈھیر سے اپنا بٹوا تلاش کرنے کی کوشش کی اور خاصی جدوجہد کے بعد بالآخر انہیں اپنا گم شدہ بٹوا دوبارہ مل گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا کی پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

فرانس کا عالمی چیمپئن بننے کا خواب چکنا چور، اسپین فائنل میں پہنچ گیا

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!