اسحٰق ڈار ڈپٹی وزیراعظم ہوں گے یا سُپر وزیرِ خزانہ؟

پیر 29 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسحٰق ڈار کی تقرری نواز شریف کی سیاسی حکمت عملی ہے یا اسحٰق ڈار کی دیرینہ خواہش کی تکمیل تاکہ وہ وزارتِ خزانہ کا کنٹرول حاصل کریں اور خزانے سے متعلق اہم اجلاسوں کی صدارت کریں اور کمیٹیوں میں بیٹھیں۔

وی ٹاک میں عمار مسعود اور وسیم عباسی اسحٰق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی، ایف بی آر افسران کی کرپشن الزامات پر معطلی اور پنجاب میں 16 روپے کی روٹی کے فیصلے پر گفتگو کررہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بے بنیاد الزامات پر پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کا حق محفوظ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا انتباہ

خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بارود سے بھری 2 گاڑیاں تباہ، 4 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب کا رابطہ، خطے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

پنجاب کے علاوہ تمام صوبوں نے مایوس کیا، پہلے کراچی رورہا تھا اب گلگت بلتستان کی باری ہے، طلال چوہدری

پاکستان کی بہت بڑی سفارتی کامیابی، خطرناک پانیوں کی فہرست سے خارج، بحری تجارت کے لیے بڑا ریلیف مل گیا

ویڈیو

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس ملتوی کیوں ہوئی؟ نظام تبدیل ہونے والا ہے، نئے صوبے ضروری

جب تک سب ساتھ نہیں بیٹھیں گے، ملک ایسے ہی چلتا رہے گا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

محدود وسائل میں عائشہ بلوچ نے بھارت کو کیسے چت کیا؟ باکسر کی متاثر کن کہانی

کالم / تجزیہ

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین