ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور پر طنز

اتوار 9 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے گزشتہ روز سوات میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو دھمکی دی تھی کہ وہ خیبرپختونخوا میں مزید ٹیکس نہیں لگانے دیں گے، آؤ گے پیروں پر اور جاؤ گے کندھوں پر۔

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، علی امین گنڈاپور پر اپنے صوبائی وزیر کے قتل کے الزامات ہیں۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اچھا ہوا وزیراعلیٰ نے کہہ دیا کہ وہ میرے رشتے دار نہیں، کوئی اچھا کام بتا دیں جو وزیراعلیٰ نے کیا ہو، جس پر 9 مئی کے واقعات کے الزامات ہوں اس کو کون رشتے دار کہے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 3 روپے 66 پیسے، ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 38 رنز سے شکست دے دی

کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر ہو رہی ہے؟ اوپن اے آئی کے ماڈل نے ٹیسٹ کے دوران حدود توڑ دیں

مودی کا مؤقف مسترد، کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج میں تیزی لانے کا اعلان، حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

کراچی: لی مارکیٹ میں کھدائی کے دوران 2 مجسمے برآمد، ماہرین نے تحقیق شروع کر دی

ویڈیو

پاکستان کا دوٹوک انتباہ، حوثی باغیوں کی خیر نہیں، ایران کا بڑا اعلان، امریکا کی چال بھی ناکام

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قدیم انجینیئرنگ سے دنیا حیران، 2 ہزار سال پرانا چینی تالا جسے کھولنے کے لیے محض چابی نہیں بڑا دماغ بھی چاہیے

کالم / تجزیہ

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار

شفاف انتخابات کا فریب