عید کے موقع پر گنڈا سنگھ بارڈر پر پرچم کشائی کی خصوصی تقریب

بدھ 19 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عید کے موقع پر لاہور میں گنڈا سنگھ بارڈر پر پرچم کشائی کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔

پرچم کشائی کے دوران پاکستان رینجرز نے قابل دید جوش و جذبے کے ساتھ دشمنوں کے دلوں میں دھاک بٹھا دی۔ شرکا رینجرز کے خصوصی مظاہرے سے خوب لطف اندوز ہوئے اور پاکستان کے تحفظ اور سلامتی کے لیے پاک فوج کی بے لوث خدمات کو خوب سراہا۔

پاکستان رینجرز نے شرکا کا لہو گرماتے ہوئے اس پیغام کو واضح کیا کہ وہ ہر قیمت پر پاکستان کے دفاع کے لیے پیش پیش ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی: امریکا اسے کیسے نافذ کر سکتا ہے؟

ایران امریکا مذاکرات کی بحالی کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی

اسلام آباد میں کیا دیکھوں اور فارغ وقت کہاں گزاروں؟ امریکی صحافی نے پاکستانیوں سے تجاویز مانگ لیں

مالی سال 2026 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کی توقع، آئی ایم ایف

حد سے زیادہ دعوے، کمزور نتائج: نیتن یاہو کو جنگ بندی پر شدید ردِعمل کا سامنا

ویڈیو

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے لیے مزید کیا کرسکتا ہے؟

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا