کڑوے کریلوں کے بڑے فوائد

منگل 10 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گرمیوں میں سب سے زیادہ کھائی جانے والی سبزی کریلا انسانی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔

کریلہ غذائی اجزاء کا ایک بڑا زریعہ ہے جس کے بیشمار فائدے ہیں۔ کریلے کا روزانہ ایک کپ (94گرام) جوس انسانی صحت کے لیے موثرغذا ہے جو بہت سے بڑی بیماریوں کا علاج ہے۔

کریلے کے جوس سے متعلق ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ کینسر کے سیلز کے خلاف موثر مدافعت پیدا کرتا ہے اور انہیں ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

تحقیق کے مطابق روزانہ کریلے کا 2 ہزار (ملی گرام) جوس پینے سے بلڈ شوگر کم ہوتا ہے۔

کریلہ کا عرق وزن کم کرنے کے لیے ایک مؤثر ڈرنک ہے کیونکہ اس میں کم کیلوریز جبکہ زیادہ فائبر ہوتے ہیں۔

خیال رہے کہ کریلے میں 93 فیصد ویٹامن سی پایا جاتا ہے جو بیماریوں کی روک تھام، ہڈیوں کی تشکیل اور زخموں کی شفا یابی میں شامل ایک اہم مائکرو نیوٹرینٹ ہے۔

اس سبزی میں وٹامن اے 44 فیصد ہوتا ہے جو جلد کی صحت اور مناسب نقطہ نظر کو فروغ دیتا ہے۔

اس کے علاوہ 20 فیصد کیلوری، 17 فیصد فولیٹ جو نشوونما کے لیے ضروری ہے، 8 فیصد پوٹاشیم، 5 فیصد زنک، 4 فیصد آئرن ، 4 گرام کاربوہائیڈریٹ اور 2 گرام فائبر شامل ہے جو انسانی غذائی اجزاء کا ایک بڑا زریعہ ہے۔

تحقیق کے مطابق کریلہ ایشیا، افریقہ اور کیریبین میں بڑے پیمانے پر اگایا جاتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کی پیش کردہ اسلحہ کنٹرول کی 3 قراردادیں اقوام متحدہ میں منظور، بھارت اور اسرائیل کی مخالفت

کانگریس میں نیو جرسی سے پہلے مسلمان رکن منتخب، ڈاکٹر آدم حموی نے تاریخ رقم کر دی

امیگریشن فراڈ تحقیقات کے باوجود الہان عمر پانچویں بار امریکی کانگریس کی رکن منتخب

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی بے دخلی: پنجاب میں کریک ڈاؤن تیز، اب تک 28 لاکھ سے زائد شہری واپس روانہ

چیٹ بوٹ کا مشورہ جان لیوا بن سکتا ہے، اے آئی ہارڈویئر ہیک کرنے کا انکشاف

ویڈیو

کیا پی ٹی آئی 28ویں آئینی ترمیم کی حمایت کر سکتی ہے، پشاور کے صحافی کیا کہتے ہیں؟

پاک افغان مذاکرات کی کامیابی طالبان کے دہشتگردوں کے خلاف عملی اقدامات پر منحصر ہے، سابق سفیر ابرار حسین شاہ

ضلع ٹنڈو محمد خان میں بیڈ گورننس کی انتہا

کالم / تجزیہ

تحریک انصاف، جے یو آئی اور جماعت اسلامی: ایک سماجی مطالعہ

نئے صوبے کس کی اجارہ داری توڑیں گے؟

مولانا فضل الرّحمان اور خواجہ آصف کا نقد سودا