شدید گرمی اور نمی سے تنگ آئے کراچی پر بادل برسیں گے یا نہیں؟

جمعرات 27 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے شمال مشرق میں بادل گِھر کر جمع ہورہے ہیں اور بادلوں کی اس حالیہ تشکیل کے باعث  اگلے2 سے 3گھنٹوں کے دوران یہ بادل گرج چمک کے ساتھ بارش کا باعث بن سکتے ہیں۔

بحیرہ عرب میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے زیر اثر تھر پارکر میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے قبل تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے، آج جنوب مشرقی سندھ کے بیشتر علاقوں بشمول نگرپارکر، مٹھی، اسلام کوٹ، چھاچھرو، بدین، میرپور خاص اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشیں متوقع ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دوسری جانب جنوبی سندھ کے علاقوں بشمول کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، ٹنڈوالہ یار، ٹنڈو محمد خان اور گردونواح میں بھی بارش کے امکانات ہیں، دوپہر یا شام کے اوقات میں کراچی کے نزدیک گرج چمک کے بادلوں کی تشکیل متوقع ہے، جس کے بارش پر منتج ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سانحہ پمز، بچوں کو کیوں نہ بچایا جا سکا؟، تحقیقاتی کمیٹی نے 11 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری کردی

خیبر پختونخوا: بنوں اور لکی مروت میں پولیس امن کمیٹی کا منصوبہ ناکام

امریکا میں سندھ طاس معاہدے پر عالمی سیمینار، بھارتی اقدامات خطے کی سلامتی کے لیے خطرناک قرار

روزگار، تعلیم، صحت اور ڈیجیٹل معیشت، افتخار گیلانی کا آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے روڈ میپ سامنے آگیا

گل پلازہ سانحہ: جوڈیشل کمیشن کی 78 صفحات پر مشتمل رپورٹ منظرعام پر آگئی، اہم انکشافات

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں