بلوچستان میں بارشوں سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال

جمعہ 19 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے جنوبی و مغربی علاقوں میں گزشتہ رات تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش کے سبب مختلف علاقوں می سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:بلوچستان: طوفانی بارشوں سے درجنوں مکانات منہدم، کروڑوں کا سامان بہہ گیا

پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبہ بلوچستان کے جنوبی و مغربی علاقوں میں شدید بارش کے بعد بولان اور دیگر دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلابی ریلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ ایریگیشن کچھی کے مطابق دریائے مٹھڑی سے 92 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے۔ جب کہ مشکاف وئیر اور بولان وئیر  سے 5،5 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے۔

اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دریائے مٹھڑی کے سیلابی ریلے سے  بچہ گاؤں کا بند متاثر ہوا ہے تاہم ابھی تک جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مغربی امریکا میں شدید برفانی طوفان کی پیش گوئی، نظام زندگی بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ

معرکۂ حق میں کامیابی، پاکستان عالمی سطح پر امن کا علمبردار بن کر ابھرا، عطا اللہ تارڑ

خراب کولیسٹرول میں 50 فیصد تک کمی: سائنسدانوں نے نیا طریقہ علاج ڈھونڈ لیا

ٹرمپ کی تقریب میں فائرنگ سے قبل پولیس کے تربیت یافتہ کتے نے حملہ آور کی نشاندہی کی تھی، رپورٹ

پی ایس ایل 11: محمد علی پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

ویڈیو

ٹرمپ کا کانگریس کو خط، ایران کے ساتھ مسلح کشیدگی کے خاتمے کا اعلان

پنجاب حکومت کی ’اپنا کھیت اپنا روزگار‘ اسکیم: لیہ کے بے زمین کسان کیا کہتے ہیں؟

ایندھن کی خریداری میں ہڑبونگ: عوام کی گھبراہٹ کتنی بجا، ملک میں ایندھن کتنا باقی؟

کالم / تجزیہ

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ

چندی گڑھ میں لاہوری