اسلام آباد، موٹر سائیکل چوری میں ملوث گینگ کے 2 رکن گرفتار

جمعرات 29 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب گینگ کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان کے قبضے سے لاکھوں   6 سروقہ موٹر سائیکل برآمد ہوئے ہیں۔ روپے مالیت کے

یہ بھی پڑھ لیں: اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی، لوٹ مار میں ملوث گینگ پکڑا گیا

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) اسلام آباد سید مصطفی تنویر کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ لوئی بھیر کی پولیس ٹیم نے اسلام آباد میں موٹر سائیکلز چوری میں ملوث گینگ کے افراد کو گرفتار کیا ہے، دوران تفتیش گرفتار ملزمان نے 9 تھانوں کی حدود سے موٹر سائیکل چوری کرنے اعتراف کیا ہے۔

سید مصطفی تنویر کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 6 موٹر سائیکلز برآمد ہوئے ہیں، ملزمان موٹر سائیکلز اسلام آباد سے چوری کرکے دیگر صوبوں میں بھجوا کر فروخت کردیتے تھے، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ’اسلام آباد پولیس سرکاری محکمہ ہے یا کوئی سیاسی تنظیم؟‘

ڈی آئی جی اسلام آباد نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے، کوئی ملزم قانون کے شکنجے سے ہرگز نہیں بچ سکے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نیپال: سیلاب کے بعد لوٹ مار، بہہ جانے والی بینک سیف سے لاکھوں روپے برآمد، 29 افراد گرفتار

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’آئی سی بی ایم‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا

’کیا سنی دیول کو مسلمان کے کردار میں نہیں دیکھ سکتے؟‘، ’بٹوارا 1947‘ کی ناکامی پر شبانہ اعظمی حیران

لاہور میں طویل دھرنے کا عندیہ، ’اٹھانے کی کوشش کی تو اپنا شوق پورا کرلیں‘، حافظ نعیم

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں