یہ لوگ جو ترامیم کرنا چاہتے ہیں وہ خطرناک ہیں، عمر ایوب

پیر 16 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ یہ لوگ جو ترامیم کرنا چاہتے ہیں وہ خطرناک ہیں۔ ان کے پاس نمبرز پورے نہیں، یہ کیسے ترامیم کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:آئینی عدالت بنانے کا مقصد فائزعیسیٰ کو سہولت فراہم کرنا ہے، عمرایوب

گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہمارے لوگوں کو اٹھایا گیا جس کی شکایت کمیٹی میں بھی کی۔ کسی کے ماتھے پر نہیں لکھا کہ کس کا بندہ ہے۔ کمیٹی میں بلاول بھٹو، خورشید شاہ، اعظم نذیر تارڑ سب تھے۔ لیکن ہم حق پر ہیں، یہ غلط راستے پر ہیں۔ یہ لوگ ہماری کنپٹی پہ بندوق رکھ کر ترامیم کروانا چاہتے ہیں ایسا نہیں ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فضل الرحمان نے پوری تاریخِ اسلام کے شہدا کی تضحیک کی ہے، فیاض الحسن چوہان

’آپ کو شرم آنی چاہیے‘، خالی کمرے میں اے سی چلتا دیکھ کر وزیر صحت پنجاب کا اسپتال انتظامیہ پر سخت اظہارِ برہمی

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن تیار، صوبائی حکومت سے مشاورت جاری

شہدا کی قربانیوں کو تنخواہ یا مراعات سے نہیں تولا جا سکتا، شہدا پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، حنیف عباسی

اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار، انڈیکس تقریباً 5 ہزار پوائنٹس گر گیا

ویڈیو

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

وی ایکسکلوسیو: ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان اور قطر کی ثالثی اب بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم