چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے کونسی بلٹ پروف گاڑیاں خریدی جائیں گی؟

ہفتہ 12 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حکومت پنجاب جا صوبے میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی یقینی تحفظ کے لیے بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کا فیصلہ۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی ایئرپورٹ دھماکا دہشتگردوں نے ملک دشمن غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے کیا، ابتدائی رپورٹ

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں چینی باشندوں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اس حوالے سے 3 ٹیوٹا ہائی ایس بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ نے گاڑیوں کی خریداری کے لیے فنڈز فراہم کرنے کی سمری محکمہ خزانہ کو ارسال کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 3 بلٹ پروف کوسٹر چینی باشندوں کو محفوظ نقل و حرکت کی سہولت دینے کے لیے خریدی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:داسو ڈیم میگا منصوبے پر کام کرنے والا چینی باشندہ گرفتار، ایف آئی آر درج

انہوں نے کہا کہ فنڈز ملتے ہی گاڑیوں کی خریداری کا عمل شروع کر دیاجائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں موجود چیبی باشندوں کو دہشتگردوں کے حملوں کاسامنا ہے۔ اب تک چینی باشندوں پر متعدد حملے کیے جا چکے ہیں۔ چند روز قبل بھی کراچی ایئرپورٹ بھی چینی باشندوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

دیامیر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ بجلی منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارتِ اقتصادی امور نے گمراہ کن دعوؤں کو مسترد کردیا

جنوبی خیبر پختونخوا میں ریاستی رِٹ کی بحالی، متوازی طاقت کے مراکز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی

’دنیا کے رنگ نرالے‘ امریکا میں روبوٹ ویٹر نے بھی ٹِپ مانگ لی

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں