انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

بدھ 23 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، تیسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ سلیکشن کمیٹی نے قومی ٹیم کا وننگ کمبینیشن برقرار رکھا ہے۔

تیسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی قیادت شان مسعود کریں گے۔ کامران غلام، صائم ایوب عبدللہ شفیق، نائب کپتان سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا، عامر جمال، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔

خیال رہے انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 3میچوں کی سیریز میں اب تک دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں، پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دی، دوسرے میچ میں پاکستان نے کم بیک کرتے ہوئے انگلینڈ کو ہرا دیا۔ تاہم، اب تیسرا میچ فیصلہ کن ثابت ہوگا۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں