اداکار علی رضا کا اسکرپٹ سلیکٹر کون، پہلا معاوضہ کتنا ملا؟

جمعرات 31 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا نام بنانے والے اداکار علی رضا نے 2016 میں بطور ماڈل اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ سال 2020 میں ڈرامہ ‘بھول جا اے دل’ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔ اداکار علی رضا نے ڈرامہ ‘محبت گمشدہ میری’ میں بھائی کا کردار نبھایا۔ رواں سال ان کے ڈرامہ ‘نور جہاں’ کو لوگوں نے خوب پسند کیا، ان کی اور کبریٰ خان کی جوڑی بھی بے حد پسند کی گئی۔ علی رضا کے بارے میں مزید جانیں اس ویڈیو میں۔۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جماعت اسلامی نے 9 اگست کا احتجاج مؤخر کردیا، پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنوں کی نئی تاریخ کا اعلان

اوپن اے آئی کے نئے ماڈل ’ایسٹرا‘ میں خطرناک سیکیورٹی خدشات کا انکشاف، ڈیولپنگ کام عارضی معطل

میر رضا علی کیس: پولیس تفتیش کے بجائے خاندان کو ہراساں کررہی ہے، وکیل نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

امریکا، ایران کشیدگی میں پاکستان نے وہ کر دکھایا جو بڑی عالمی طاقتیں نہ کر سکیں، ساؤتھ ایشین وائسز

حماس کا غزہ امن منصوبے کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کے لیے آمادگی کا اعلان

ویڈیو

کشمیری پاکستان کے مالک ہیں، مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت دلائیں گے، رانا ثنا اللہ کا ضلع باغ میں جلسہ عام سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ سے روانہ، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد مسجد نبویؐ میں حاضری

پی ٹی آئی اسلام آباد مارچ کے اعلان پر خیبر پختونخوا کے اراکین کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

پرانی کتابوں کا اتوار بازار

اپنی زندگی کے ایڈیٹر بنیں، رائٹر نہیں

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر