پاکستان اور روس کے درمیان ٹرین سروس کی راہ میں رکاوٹ کیا ہے؟

اتوار 8 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور روس کے مابین بڑھتے معاشی اور تجارتی اشتراک کے درمیان روسی حکومت کی جانب سے براہ ایران، پاکستان تک ٹرین سروس کے آغاز کی تجویز زیرغور ہے۔

یہ بھی پڑھیں:روس پاکستان کے ساتھ دوستی کے نئے اُفق کی تلاش میں ہے، ویلنٹینا مٹوینکو کا سینیٹ سے تاریخی خطاب

اس تجویز کی راہ میں رکاوٹ پاکستان میں تفتان کوئٹہ ریلوے کا بوسیدہ نظام ہے۔ اس حوالے سے  پاکستان ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ تفتان کوئٹہ ریلوے کی مخدوش حالت سبب اس تریک پر مال بردار ٹرینیں 30سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہی سفر کر پاتی ہیں۔

مستقبل میں اس روٹ کی اہمیت کے پیش نظر کوئٹہ تفتان ریلوے سیکشن کواپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اپ گریڈیشن پر 700ملین ڈالر لاگت کا تخمینہ ہے۔ٹریک اپ گریڈیشن کے بعد اس روٹ پر وسیع پیمانے پر تجارتی سرگرمیوں کی توقع ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کے توانائی شعبے میں بین الاقوامی سرمایہ کاری، علی پرویز ملک سے عالمی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں

بھارتی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، آج بہت مشکل سے بچے ہیں، خوفزدہ اداکارہ شہناز گل کی ویڈیو وائرل

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی 25 سالہ رفاقت، خصوصی جشن منانے کی تیاری

بند صنعتی یونٹس کی بحالی اور سرمایہ کاروں کے لیے مواقع، وزیر سیاحت عبدالرحمان آرائیں کی محکمے کو ہدایات جاری

موٹر سائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کے مالکان کے لیے فیول سبسڈی، وزیراعظم کا بڑا حکم

ویڈیو

لوگ پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کریں، حکومت جلد کفایت شعاری مہم کا اعلان کرنے جارہی ہے، زیب جعفر

سیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ: اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ڈی چوک پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے

کچرا سڑک پر پھینکا تو چالان ہوگا، پنجاب میں آگاہی مہم شروع

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘