بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

جمعرات 19 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری سے برطانیہ کی پاکستان میں ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں پاک برطانیہ باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

جمعرات کے روز پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میرٹ نے کراچی میں بلاول ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہر بچہ معیاری تعلیم کا مستحق ہے جو امن و ترقی کے لیے بھی ضروری ہے، برطانوی ہائی کمشنر

بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور سمیت پاک، برطانیہ تجارتی اور سماجی رابطوں میں اضافے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ہوشربا انکشافات، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

عمران خان کے بچوں کی طرح غزہ کے قیدیوں کے بچوں کو بھی بولنے کا موقع دیں، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کو جواب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

ویڈیو

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں