پاکستانی نژاد صحافی صائمہ محسن نے شادی کرلی، دلہا کون ہیں؟

منگل 24 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن نے اپنے پرانے دوست اور بزنس مین پیوٹر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 12 دسمبر 2024 کو وہ اور پیوٹر رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔

صحافی صائمہ محسن نے مزید کہا کہ محبت سے بھرے خوشگوار دن کے موقع پر ان کے اپنے ان کے ساتھ موجود تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی شادی کی تقریب میں  قریبی خاندان والے اور دوست شریک ہوئے اور انہوں نے’قبول ہے‘ کہا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saima Mohsin (@saimamohsininsta)

دلہن نے شادی کے موقع پر گولڈ کڑھائی کے ساتھ کریم رنگ کا روایتی لباس پہنا تھا، جب کہ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے دولہا نے پاکستانی شیروانی پہنی تھی۔

 پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ جنوبی لندن میں پیدا ہوئیں اور 2022 میں انہوں نے اسکائی نیوز میں شمولیت اختیار کی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایرانی بحری جہاز پر حملہ، تہران کی یوکرین کو سخت جوابی کارروائی کی دھمکی

بھارتی کرکٹر ارشدیپ سنگھ نے اداکارہ سمرین کور کے ساتھ تعلقات کا اعلان کر دیا، پیغام میں کیا لکھا؟

سیاسی جماعتیں ضابطۂ اخلاق کی پابندی کریں، عوام کو آزادانہ حقِ رائے دہی کا موقع ملنا چاہیے، شیری رحمان

میرپور ڈویژن میں پولنگ پرامن ماحول میں جاری: عوام بھرپور انداز میں ووٹ ڈالیں، چیف الیکشن کمشنر

صدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملے تحائف توشہ خانے میں جمع، تفصیلات جاری

ویڈیو

جمہوری عمل ہی مسائل کا حل، آزاد کشمیر کے شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پُرعزم، بھرپور جوش و خروش

آزاد کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ، میرپور ڈویژن میں پولنگ جاری، سخت سیکیورٹی انتظامات

پہلا ٹیسٹ: پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 311 رنز پر آؤٹ، محمد علی کے 4 شکار

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان