سابق فاسٹ بولر عمر گل کے والد انتقال کرگئے، نماز جنازہ پشاور میں ادا

اتوار 29 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل کے والد نادر خان انتقال کرگئے، جن کی نماز جنازہ آج پشاور میں ادا کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں عمر گل اور سعید اجمل قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے عمر گل سے ان کے والد کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت بھی کی ہے۔

محسن نقوی نے کہاکہ عمر گل اور ان کے خاندان کے لیے یہ صدمے کا باعث ہے، دعا ہے اللہ پاک انہیں صبر عطا فرمائے۔

یہ بھی پڑھیں سابق برطانوی کرکٹر اور کوچ گراہم تھورپ چل بسے

واضح رہے کہ سابق فاسٹ بولر عمر گل نے 16 اکتوبر 2020 کو تینوں فارمیٹ کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران 47 ٹیسٹ، 130 ون ڈے اور 60 ٹی20 میچوں میں پاکستان کی عالمی سطح پر نمائندگی کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈاکٹر آکاش قتل کیس: گرفتار ملزمان کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت نے تحقیقات پر سوالیہ نشان لگادیا

مودی کا خوف ختم، حکومت مخالف طلبہ تحریک کو بالی ووڈ کی بھرپور حمایت، سلمان خان، عالیہ بھٹ سمیت کئی فنکار میدان میں آگئے

پاکستان کی حوثیوں کے سعودی آئل ٹینکر پر حملے کی شدید مذمت، ریاض کی مکمل حمایت کا اعادہ

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے 22 افراد جاں بحق، 23 زخمی، 37 مکانات متاثر

حکومت کی سام سنگ کو پاکستان سے عالمی منڈیوں تک برآمدات بڑھانے کی پیشکش

ویڈیو

مون سون سیزن: لاہور سے ایک گھنٹے میں بارش کا پانی نکالنا ہدف ہے، ڈی ایم ڈی واسا

پاکستان اور کینیڈا کے معاشی تعلقات کا نیا باب، کراچی کے لیے بڑے منصوبے کا عندیہ

اسحاق ڈار کی فلپائن میں سری لنکا اور مصر کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں

کالم / تجزیہ

شفاف انتخابات کا فریب

مزید عدالتیں یا بہتر انصاف؟

فلم تھری ایڈیٹس کے حقیقی رانچھو کی اصل جنگ