سہ ملکی سیریز: جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے لیے قومی پلیئنگ الیون کا اعلان

منگل 11 فروری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان نے سہ ملکی سیریز میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے لیے قومی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں سہ ملکی سیریز: کراچی میں میچز کے دوران جامع سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا گیا

کل کے میچ کے لیے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کرتے ہوئے کامران غلام کی جگہ سعود شکیل کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ فاسٹ بولر حسنین علی بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

اس کے علاوہ ٹیم میں محمد رضوان، بابر اعظم، فخر زمان، سلمان آغا، طیب طاہر، خوشدل شاہ، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور  ابرار احمد شامل ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انجری کی وجہ سے سہ فریقی سیریز کے بقیہ میچز میں اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔

پاکستان اور جنوبی جنوبی افریقہ کے درمیان میچ کل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں سہ ملکی سیریز: جنوبی افریقہ کو شکست دے کر نیوزی لینڈ نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

واضح رہے کہ سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دی تھی، جبکہ دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا کے ایران پر  نئے فضائی حملے ، متعدد مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی کامیاب کارروائیاں، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے مشترکہ پناہ گاہ ڈھونڈنے پر مجبور

شارجہ سے کراچی آنے والا پاکستانی کارگو کمپنی کا طیارہ لاپتا، تلاش کا عمل شروع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

فٹبال ورلڈ کپ: 2 گول کے خسارے کے باوجود ارجنٹینا کا آخری لمحات میں کم بیک، مصر کو ہراکر کوارٹر فائنل میں داخل

ویڈیو

خیبرپختونخوا حکومت کی اپنے لیے مراعات، نئے قانون میں خاص کیا ہے؟

خیبر پختونخوا اسمبلی ایک دہائی بعد بھی مکمل پیپر لیس کیوں نہ بن سکی؟

سرگودھا میں لاہور کی طرز پر شاندار ترقیاتی کام، شہری وزیراعلیٰ مریم نواز کی خدمات کے معترف

کالم / تجزیہ

سندھ طاس: بھارت کی اسٹریٹیجک مس کیلکولیشن

فیفا فٹبال میں چھپی صدی کی کہانی

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش