محمود خان اچکزئی کے صاحبزادے اسل خان کے وارنٹ گرفتاری

منگل 25 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے صاحبزادے اسل خان کے خلاف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔پولیس کے مطابق محمود خان اچکزئی کا بیٹا اسل خان قتل کے مقدمے میں نامزد ہے۔

اسل خان اچکزئی کے خلاف 14 مارچ 2023 کو شارع اقبال پر فائرنگ اور قتل کا مقدمہ درج ہے۔ فائرنگ سے وزیر اعلیٰ بلوچستان بلال کاکڑ کے بھائی بسم اللہ کا محافظ جاں بحق ہوا تھا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے ملزم کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر کے عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم