اسلام آباد میں مستحقین کے لیے جامع مسجد کا فری راشن اسٹور

جمعہ 21 مارچ 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کی مسجد رحمۃاللعالمین بیوہ، غریب اور مستحق افراد کو مفت راشن تقسیم کر رہی ہے۔ مسجد کے اندر ہی ایک حصہ راشن اسٹور کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ جس میں آٹا، دالیں، چینی، چاول، گھی، مصالحہ جات اور دیگر اشیائے خور و نوش موجود ہیں۔

مسجد کے امام ڈاکٹرعبیدالرحمان کے مطابق مسجد راشن اسٹور کا مقصد ان خاندانوں تک راشن کی دستیابی ممکن بنانا ہے جو فاقہ کاٹ کر زندگی گزار رہے ہیں۔ ڈاکٹر عبید الرحمان کے مطابق مسجد انتظامیہ  ہر ماہ ان کے لیے راشن کی فراہمی ممکن بناتی ہے۔ یہ راشن مستحق خاندان خود آکر لے جاتے ہیں، پھر ان کے گھروں تک باعزت طریقے سے پہنچا دیا جاتا ہے۔ ان کوششوں کا مقصد بس یہ ایک ہے کوئی بھی بھوکا نہ سوئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

          کپتانی کا خبط: سیاست سے کھیل تک

64 سال کی عمر میں بھی ٹام کروز اتنے فِٹ کیسے ہیں؟ اداکار نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

امریکی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ، ایران میں متعدد فوجی اہداف پر حملے

پاک فوج ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، مولانا کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پشاور کے شہری

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

ویڈیو

پاک فوج ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، مولانا کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پشاور کے شہری

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

کالم / تجزیہ

          کپتانی کا خبط: سیاست سے کھیل تک

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی