حارث سہیل کی انجری، تیسرے ون ڈے میں ان کی جگہ کون ٹیم کا حصہ ہو گا؟ فیصلہ ہو گیا

ہفتہ 29 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری ون ڈے سیریز میں قومی ٹیم کے بیٹر افتخار احمد آخری تین میچوں کے لیے حارث سہیل کی جگہ ٹیم کو کراچی میں جوائن کریں گے۔

حارث سہیل کے کندھے پر انجری کے باعث اب وہ اس سیریز کا حصہ نہیں رہ سکیں گے۔ مڈل آرڈر بیٹر کے بائیں کندھے پر فیلڈنگ کے دوران چوٹ آئی ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار کو کراچی روانہ ہوگی جہاں نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز ہوں گے۔

یہ بھی یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز شیڈول ہے جن میں سے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی تھی اور دوسرا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ 35 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

ایران امریکا معاہدہ امن کی فتح ہے، پاکستان نے دنیا میں امن کے قیام میں کردار ادا کیا، بلاول بھٹو

ایران سے معاہدے کا دفاع، امن کا کوئی بھی معاہدہ اچھا ہوگا، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ

آزاد کشمیر میں ہنگامہ آرائی کی منصوبہ بندی،جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی لیک آڈیو کال سامنے آگئی

کان کنی تنازع خونریز تصادم میں بدل گیا، بی جے پی رہنما سمیت 3 افراد زندہ جل کر ہلاک

ویڈیو

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

پاک سفارتکاری کی کامیابی، ایران امریکا امن معاہدے پر پشاور کے شہریوں کا خیرمقدم

اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی خصوصی ’رن فار فن ریس‘، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

کالم / تجزیہ

’آپ پاکستان سے آئے ہیں؟‘

ویڈنگ ڈیٹیکٹیو یا خانگی جاسوسوں کے اچھوتے کام کا احوال

عین عشق کا المیہ