لاہور میں معروف ٹک ٹاکر کو شوہر نے قتل کردیا، وجہ کیا بنی؟

منگل 29 اپریل 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں مکان سے خاتون کی لاش کی شناخت آیت مریم کے نام سے ہوئی ہے جو ٹک ٹاکر تھیں، پولیس نے ان کے شوہر کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

مقتولہ ٹک ٹاکر آیت مریم کو ان کے شوہر سعد نے معمولی لڑائی جھگڑے پر گلا دبا کر قتل کردیا تھا، ایس پی صدر کے مطابق آیت مریم کی بہن زینب ملنے کے لیے ان کے گھر پہنچی تو اسے بہن کے قتل کا علم ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی ویزا، ایڈولسینس اور 14سالہ پاکستانی امریکن ٹک ٹاکر لڑکی کا قتل!

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں مکان سے خاتون کی لاش کی شناخت آیت مریم کے نام سے ہوئی ہے جو ٹک ٹاکر تھیں، پولیس نے ان کے شوہر کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

مقتولہ ٹک ٹاکر آیت مریم کو ان کے شوہر سعد نے معمولی لڑائی جھگڑے پر گلا دبا کر قتل کردیا تھا، ایس پی صدر کے مطابق آیت مریم کی بہن زینب ملنے کے لیے ان کے گھر پہنچی تو اسے بہن کے قتل کا علم ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:معروف ٹک ٹاکر گھر کے باہر قتل، واردات کی ویڈیو وائرل

مقتولہ کی بہن کے مطابق جب انہوں نے گھر کے اندر جا کے دیکھا تو ان کی بہن بیڈ پر مردہ حالت میں پڑی تھی، نواب ٹاؤن پولیس نے اطلاع ملنے پر ملزم کو 24 گھنٹے میں گرفتار کرلیا ہے۔

ابتدائی تفتیش کے دوراں پتا چلا ہے کہ ملزم سعد اور مقتولہ آیت مریم کا آپس میں جھگڑا رہتا تھا ، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کے مطابق مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘